the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

روس کا خلائی جہاز 'سویوز' تین رکنی عملے کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں پہنچ گیا ہے۔

ان میں امریکی خلا باز جیف ولیمسن بھی شامل ہیں جو اپنے چھ ماہ کے مشن کے اختتام پر خلا میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ دن (534) گزارنے والے پہلے امریکی خلا نورد بن جائیں گے۔

ولیمسن تیسری مرتبہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچے ہیں۔



right;">ولیمسن کے ساتھ روسی خلا باز آلیک سریپوچکا اور الیکسی اوفچائنن بھی سویوز کے ذریعے خلائی اسٹیشن پہنچے ہیں جو وہاں پہلے سے موجود خلا بازوں کے ساتھ مل کر سیکڑوں سائنسی اور حیاتیاتی تجرباتی کریں گے۔

اس وقت سب سے زیادہ دن (879) خلا میں گزارنے کا ریکارڈ روسی خلاباز جیناڈی پاڈالکا کے پاس ہے۔

سویوز کے ذریعے یہ تینوں خلا باز ہفتہ کو علی الصبح قازقستان سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.